خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہو گا، اجلاس میں نومنتخب اراکین سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے ہو گا، اجلاس میں نومنتخب اراکین سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔
Read More »29 فروری 2024
استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جسے انہوں نے منظور کر لیا، سینیٹر نزہت صادق بطور رکن قومی اسمبلی حلف لیں گی۔
Read More »29 فروری 2024
پیٹرول اور ہائی اسپیٖڈ ڈیزل کی قیمتوں میں گزشتہ 15 روز کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں دونوں سمتوں (10 سے 50 سینٹ فی بیرل) میں معمولی اضافہ ہوا
Read More »استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا، چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا استعفی منظور کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا
Read More »ہائی سکیورٹی زون میں سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی صرف ان افراد کو اجازت ہوگی جن کے پاس دعوت نامے ہوں گے۔
Read More »یہ سائفر کے بعد ایک اور ملک دشمنی کا ثبوت ہے، اس کے بعد کسی کو شک نہیں رہنا چاہیئے۔
Read More »مسلم لیگ ن، پی پی پی، بلوچستان عوامی پارٹی، مسلم لیگ ق ہم سب مولانا فضل الرحمن سے ووٹ مانگنے آئے تھے۔
Read More »بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے مطابق سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں کی توسیع کی گئی
Read More »سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی ہال میں اکٹھے آئیں گے، حلف بھی اٹھائیں گے اور احتجاج بھی کریں گے
Read More »کسی بھی غیر متعلقہ افراد یا مہمان کو اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اجلاس سیشن کے لیے مہمانوں کے تمام کارڈ منسوخ کردیے گئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos