کیوں نہ ان افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں، ان افسران نے خود سے کیسے طے کر لیا کہ وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔جسٹس بابر ستار
Read More »کیوں نہ ان افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں، ان افسران نے خود سے کیسے طے کر لیا کہ وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔جسٹس بابر ستار
Read More »شناخت پریڈ میں زیادہ تر گواہ درخواست گزار کو شناخت نہیں کر سکے، پراسیکیوشن نے درخواست گزار کے خلاف کوئی ثبوت اکٹھے نہیں کیے
Read More »19 فروری 2024
یہ سب افسران جواب دہ ہیں کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔ اپنے ملک کے شہریوں کی بازیابی کے لیے 2 سال لگے۔
Read More »دوران سماعت اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ اٹارنی جنرل آج دستیاب نہیں سماعت ملتوی کی جائے جسے عدالت نے مسترد کر دیا تھا۔
Read More »بینکنگ کورٹ کراچی میں سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ہوئی
Read More »19 فروری 2024
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کریں گے۔
Read More »1977 کے بعد انتہائی متنازع انتخابات ہوئے اب آگے کیا کریں، بہت احتجاج ہوگیا، میاں صاحب سٹیٹس مین کا کردار ادا کریں
Read More »19 فروری 2024
شہر کے نواحی علاقوں پرانا چمن، کوژک ٹاپ اور توبہ اچکزئی کے 3 مقامات پر آسمانی بجلی بھی گری۔کسی علاقے سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Read More »پرویز خٹک، محمود خان اور ضیاء اللہ بنگش کے ہوتے ہوئے پی ٹی آئی پی میں شمولیت نہیں کریں گے
Read More »19 فروری 2024
قصور، پتوکی، مریدکے، شیخوپورہ اور دیگر شہروں میں بھی ہلکی بارش ہوئی، بادل برسنے کیساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا نے سردی میں اضافہ کر دیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos