کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر سیکورٹی دے رہی تھی جس دوران اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
Read More »کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر سیکورٹی دے رہی تھی جس دوران اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
Read More »پولنگ سٹیشنوں پر پریزائیڈنگ افسران کے نہ پہنچنے کے باعث پولنگ شروع نہیں ہو سکی ہے، پولنگ سٹیشنز کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
Read More »8 فروری 2024
دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
Read More »فون سروس اور انٹرنیٹ بحال کیا جائے، امن و امان کی ذمہ داری حکومت کی ہے، الیکشن کے اتنے بڑے عمل کو متنازع بنانا کسی طور پر مناسب نہیں ہے۔
Read More »8 فروری 2024
آپ نے گھروں سے نکلنا ہے اور ووٹ دینا ہے، انشاءاللہ جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔
Read More »8 فروری 2024
ابھی ووٹ ڈالنے آیا ہوں، سکیورٹی کے حوالے سے تمام انتظامات مناسب ہیں، محنت کریں اور پاکستان کی خدمت کریں
Read More »گزشتہ روز بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیز کا کام ہے۔
Read More »متعلقہ ریٹرننگ افسر اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی۔پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری کو پولنگ اسٹیشن کے باہر تعینات کردیا گیا ہے ۔
Read More »بزنس ریکارڈر روڈ پر واقع پولنگ اسٹیشن نیو ڈے مونٹیسوری اسکول سے حالیہ بیلٹ پرچے چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے جماعت اسلامی کے کارکنوں نے ناکام بنادیا ۔
Read More »صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہونے سے قبل پولنگ اسٹیشن پہنچے اور سب سے پہلا ووٹ کاسٹ کیاووٹ ایک قومی فریضہ ہے جو ہر ذمہ دار شہری نے ادا کرنا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos