سنا ہے میاں صاحب بہت خوفزدہ ہیں، دوسرے ممالک میں سیاسی مخالف ایک دوسرے سے مناظرہ کرتے ہیں، آپ میرے ساتھ مناظرہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
Read More »سنا ہے میاں صاحب بہت خوفزدہ ہیں، دوسرے ممالک میں سیاسی مخالف ایک دوسرے سے مناظرہ کرتے ہیں، آپ میرے ساتھ مناظرہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
Read More »زیادہ بارش بیس فیصل میں 72 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ حیدر آباد میں بھی بارش کے بعد بجلی غائب ہوگئی۔
Read More »عدالت کے جج قدرت اللھ نے سزا میں دونوں ملزمان کو 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔
Read More »اس یوتھ کے ساتھ میرا دل دھڑکتا ہے، جب تک آپ کو باعزت روزگار نہیں ملتا سکون سے نہیں بیٹھوں گا
Read More »الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
Read More »مرکزی ملزم رب نوازکسٹمز کورٹ کراچی میں کئی گھنٹے چھپا رہا اور گرفتاری سے بچنے کےلئے ضمانت حاصل کرنے کی کوششیں کرتا رہا
Read More »3 فروری 2024
10 مئی 2023 کو صنم جاوید کے خلاف ایم پی او آڈر جاری کیا گیا، عدالت نے ایم پی او آڈر کو کالعدم قرار دیا تو صنم جاوید کو دوسرے کیسز میں گرفتار کر لیا
Read More »ملک میں الیکشن وقت پر ہی ہوں گے، زیادہ آزاد امیدوار کامیاب ہوں گے۔ آزاد امیدواروں کی محبت آصف زرداری کی طرف بڑھے گی۔
Read More »جھگڑا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے کارکنان میں جھنڈا لگانے پر ہوا تھا اور دوران فائرنگ سے کچھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
Read More »الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک میں زیادہ ہنگامے اور فساد ہوں گے۔ الیکشن کے حوالے سے اب بھی شکوک و شبہات برقرار ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos