ملزمان کو سزائیں ملنی چاہئیں، صدر استحکام پارٹی، مچھ واقعے کی بھرپور مذمت
Read More »ملزمان کو سزائیں ملنی چاہئیں، صدر استحکام پارٹی، مچھ واقعے کی بھرپور مذمت
Read More »مجھے نہیں معلوم، سائفر میرے پاس نہیں بلکہ میرے دفتر میں تھا، میں نے اپنے بیان میں لکھوا دیا ہے، وزیراعظم آفس کی سیکیورٹی میری ذمہ داری نہیں تھی۔
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ میں شامل ہیں۔
Read More »آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے، کانفرنس میں چاروں نگران صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی شرکت کریں گے۔
Read More »30 جنوری 2024
پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔
Read More »جاں بحق بچوں کی عمریں ایک ماہ سے 4 سال کے درمیان ہے۔ جن میں بہاولپور اور گوجرانوالہ سے چار چار، منڈی بہاوالدین اور لاہور سے دو دو بچے شامل ہیں۔
Read More »30 جنوری 2024
سوشل میڈیا پر جعلی، قابل اعتراض اور نفرت آمیز مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔
Read More »30 جنوری 2024
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کر رہے ہیں، جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی بھی کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔
Read More »30 جنوری 2024
حساس پولنگ سٹیشنز کے باہر پولیس کی اضافی نفری کے ساتھ آرمی کے جوان بھی تعینات کئے جائیں گے، تمام پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے۔
Read More »آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی چیلنج کریں گے اور چیف جسٹس سے آج جلد سماعت کی استدعا کریں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos