بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کرکارکردگی پر بات کریں،ایسی کونسی ترقی ہےجوبلاول بھٹو سندھ سے لیکرپنجاب آئیں گے۔
Read More »24 جنوری 2024
بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کرکارکردگی پر بات کریں،ایسی کونسی ترقی ہےجوبلاول بھٹو سندھ سے لیکرپنجاب آئیں گے۔
Read More »افسوس ناک حادثہ اچھاڑ نالہ کے مقام پر پیش آیا ، حادثے میں تین افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے
Read More »24 جنوری 2024
الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے
Read More »23 جنوری 2024
جاں بحق اور زخمی ہونے والے چاروں افراد مزدور تھے جو کھیتوں میں کام کررہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
Read More »سپریم کورٹ نے قاسم سوری کا کیس مقرر نہ ہونے اور اسٹے برقرار رہنے پر رجسٹرار کو نوٹس کرتے ہوئے تین ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
Read More »سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی
Read More »حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا
Read More »بیرون ممالک سے متعدد صحافیوں نے ویزہ کے لیے درخواستیں دی ہیں، مبصرین اور غیر ملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے ہیں۔
Read More »23 جنوری 2024
احمد پور شرقیہ کے میونسپل سٹیڈیم میں جلسہ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، جلسہ گاہ میں 80 فٹ چوڑا اور 25 فٹ اونچا سٹیج بنا دیا گیا۔
Read More »سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے دباؤ کے باوجود سیاسی نوعیت کے کیسز بنانے سے انکار کیا، میرے اوپر بنائے گئے مقدمات سیاسی انتقام اور بدنیتی پر مبنی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos