میر محمد لاکھو عارضہ قلب اور پھیپھڑوں میں مبتلا تھے، جس کے باعث وہ 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔
Read More »میر محمد لاکھو عارضہ قلب اور پھیپھڑوں میں مبتلا تھے، جس کے باعث وہ 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔
Read More »16 جنوری 2024
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ریحام خان ایک شادی کی تقریب کے دوران آصف زرداری سے ملاقات کر رہی ہیں۔
Read More »اب تک 17مسافروں کےریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں۔ 15 مثبت پی سی آرٹیسٹ کیسز میں سے 2 مسافروں میں کرونا کی نئی قسم جےاین ون ویریئنٹ مثبت پایا گیا۔
Read More »16 جنوری 2024
ایک سال قبل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق صوبائی وزیرہارون سلطان بخاری نے پارٹی سے تعلقات منقطع کرلیے
Read More »16 جنوری 2024
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے۔
Read More »16 جنوری 2024
15 جنوری کو مزید 778 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 214 مرد، 143 خواتین اور 421 بچے شامل ہیں۔
Read More »16 جنوری 2024
توانائی کے بحران کے خاتمے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے نکات طے کر لیے
Read More »16 جنوری 2024
فلسطین انبیاء کی سرزمین،غزہ پرانسانیت سوز اسرائیلی جارحیت پر اقوام عالم کی خاموشی افسوسناک،مفتی تقی عثمانی،مفتی،پروفیسرمحمد سلفی ودیگر کا خطاب
Read More »کس نے کہا الیکشن لڑو،الیکشن لڑنا ویسے بھی اچھی چیز نہیں ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
Read More »15 جنوری 2024
ایڈمرل نویداشرف سے لنکن ہائی کمشنرکی ملاقات،میری ٹائم سکیورٹی چیلنجزپرگفتگو
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos