الیکشن ٹربیونل میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی اپیل پر سماعت ہوئی
Read More »7 جنوری 2024
الیکشن ٹربیونل میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی اپیل پر سماعت ہوئی
Read More »این اے 243 سے پی ٹی آئی کے سبحان ساحل، این اے 242 سے پی ٹی آئی کے امجد آفریدی اور پی ایس 113 سے پی ٹی آئی کے حسنین چوہان کی اپیل بھی منظور
Read More »ئندہ چند روز میں بھرپور قوت کے ساتھ الیکشن مہم شروع کرنے والے ہیں۔ کچھ رہنماؤں کے جانے سے پارٹی کمزور نہیں ہوئی، عوامی قوت ہمارے پاس ہے۔
Read More »شاہ محمود قریشی کی جانب سے این اے 150 ، 151 اور پی پی 218 ، پی پی 219 میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیلیں دائرکی گئی تھیں
Read More »فواد چوہدری کے این اے 60 اور 61 سے منظور کاغذات منظوری کا حکم نامہ بھی واپس لے لیا گیا ہے۔
Read More »گزشتہ رات نامعلوم افراد نے گاؤں حیدرخیل کے علاقے بابر خیل اسکول ٹیچر پر فائرنگ کی۔ مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا۔
Read More »6 جنوری 2024
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 11 بج کر 9 منٹ پر محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی
Read More »پرویز الہٰی کا طبی معائنہ جیل ہسپتال میں بھی معمول کے مطابق کیا گیا جبکہ سابق وزیر اعلیٰ کا آر آئی سی میں مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔
Read More »لاہور سے ٹی ٹی پی کے تین اہم کارکن گرفتار کیے گئے، جن سے بارودی مواد، ایک آئی ای ڈی بم،دو حفاظتی فیوز، پرائمہ کارڈ اور نقدی برآمد کی گئی
Read More »کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیرِ قانون احمد عرفان کریں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos