دنیا کی اس سب سے معمر ترین مرغی کا نام پینٹ ہے جو امریکی ریاست مشی گن میں رہنے والی خاتون مارسی پارکر کی پالتو تھی۔
Read More »دنیا کی اس سب سے معمر ترین مرغی کا نام پینٹ ہے جو امریکی ریاست مشی گن میں رہنے والی خاتون مارسی پارکر کی پالتو تھی۔
Read More »دو سیاسی جماعتوں سے وابستگی کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے، شکایت کنندہ محمد ایاز متعلقہ فورم پر رجوع کرے۔
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت براہ راست نشر کی جارہی ہے۔
Read More »2 جنوری 2024
الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ افسر کو معطل کرنے پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
Read More »ہ جمہوریت کی بات ہو تو پی ٹی آئی سے اتحاد پر اے این پی مشورہ کر سکتی ہے، 13 جنوری تک انتخابات میں سیاسی جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ ہو جائے گا۔
Read More »مذکورہ افراد کی میرعلی بازار میں حجام کی دکانیں تھیں جبکہ تمام افراد کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔
Read More »شہر میں متعدد پرائیویٹ اسکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، شدید سردی اور دھند میں طالبعلم اسکول جانے پر مجبور ہیں۔
Read More »اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر رن وے پر حد نگاہ 50میٹر ریکارڈ ہونے کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کو لینڈنگ میں دشواری کا سامنا پیش آیا ہے
Read More »گرفتار ملزم شاہد نے سال نو پر ہوائی فائرنگ کی تھی ، ہوائی فائرنگ میں استعمال کیا جانے والا پستول پولیس اہلکار کاشف کا ہے۔
Read More »اس کیس میں ہم فیصلہ نہیں کرسکتے، کیس 9 جنوری کو ڈویژن بنچ کیلئے لگا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos