لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے بطور آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
Read More »26 دسمبر 2023
لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 سے بطور آزاد امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔
Read More »بلوچستان سے قافلے کی صورت میں آ نے والے مظاہرین کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے کریک ڈاؤن کیا تھا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔
Read More »26 دسمبر 2023
پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
Read More »26 دسمبر 2023
سویرا پرکاش پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑیں گی۔ ان کے والد اوم پرکاش ایک ریٹائرڈ ڈاکٹر اور گزشتہ 35 سالوں سے پارٹی کے سرگرم رکن تھے۔
Read More »آگ ڈک کے ذریعے پہلی منزل پر بھی پہنچی تھی، آگ سے متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ مارکیٹ کی گلیوں میں رکھےکچھ کیبن بھی جل گئے
Read More »الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون طور پر ناقص فیصلہ ہے، ایک غیرمتعلقہ شخص کی درخواست پرانتخابی نشان واپس لیناغیرقانونی ہے۔
Read More »26 دسمبر 2023
موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ سرور، ایم تھری فیض پور سے رجانہ، ایم فور شیرشاہ سے شاہ کوٹ اور ایم فائیو ظاہر پیر سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہے۔
Read More »انتخابات میں شکست کا ڈر یا عدم اعتماد پر تحصیل جتوئی کے سیاستدان اپنے حامیوں سے قران پاک پر حلف لینے لگے
Read More »تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا، 2 موٹر سائیکل سوار افعانیوں نے سبزی منڈی کے وائس چئیرمین پر حملہ کیا،
Read More »نامعلوم افراد نے سیٹلائٹ ٹائون بی بی حرم اور20 سالہ ساحل کوموت کےگھاٹ اتارا،نوجوان نےبھاگنےکی کوشش کی،حملہ آوروں نےتعاقب کرکےقتل کردیا،عینی شاہدین
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos