کچے میں جوابی کارروائی، ڈاکوؤں کا سرغنہ بشیر شر مارا گیا August 23, 2024 زخمی ہونے والے ڈاکوؤں میں ثنا اللہ شر ، گدا علی ، کملو شر ، رمضان شر اور گدی شامل
وزیر اعظم اوربلاول بھٹو ملاقات کا نتیجہ آ گیا August 23, 2024 مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس 25 اگست کو دوپہر 2 بجے گورنر ہاؤس میں طلب…
رحیم یار خان، شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا August 23, 2024 پنجاب پولیس ٹیکل کررہی ہے، جس نے بھی یہ کیا ہے اس کا انجام برا ہوگا۔محسن نقوی
کل رات عمران خان سے ’’فرشتوں‘‘ نے ملاقات کی؟ August 23, 2024 جب بھی نون لیگ میں کھلبلی دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ ان کو خدشہ ہوگیا ہے پی ٹی آئی کی…
کراچی میں 26اگست سے شدید بارش کا امکان August 23, 2024 بلوچستان میں 26 سے 30 اگست کے دوران قلات، لسبیلہ، بارکھان، جعفر آباد، ژوب، کوئٹہ، زیارت و دیگر علاقوں میں…
سندھ ہائیکورٹ، 6 سیشن ججز کے تقرری و تبادلے August 23, 2024 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد ظہوراحمد ہیکڑو کو سیشن جج ملیر مقرر کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلیے معاوضے کا اعلان August 23, 2024 شہدا کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ،فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔
چہلم حضرت امام حسینؓ پر اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان August 23, 2024 اسکولوں میں تعطیل صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کی گئی ہے۔
حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان August 23, 2024 ہم حکومت سے پیسے نہیں لیتے تمام ملازمین کی تنخواہین سیلف جنریٹڈ ہیں، عاطف شاہ
حیدرآباد میں 29ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق August 22, 2024 ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد16،سندھ میں3ہوگئی