کراچی میں مشتعل مظاہرین امریکی قونصلیٹ میں داخل۔10 جاں بحق ،40 زخمی March 1, 2026 کراچی میں مشتعل افراد امریکی قونصلیٹ میں داخل ہو گئے جہاں انھوں نے توڑ پھوڑ کی
خطے میں کشیدگی۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 184 پروازیں منسوخ March 1, 2026 دس ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات March 1, 2026 روم اور اٹلی میں ہونے والے 4ملکی وزرائے داخلہ اجلاس میں شرکت پر بریفنگ دی
ایران اسرائیل کشیدگی۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 100پروازیں منسوخ March 1, 2026 بڑی تعداد میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پریشانی کا شکار ہیں
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، جنگ سے مہنگائی کا طوفان March 1, 2026 عید سے قبل قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو سکتا ہے
پاکستان میں شیعہ برادری کا ایران کی حمایت میں مارچ February 28, 2026 خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔
راولپنڈی کے عمررسیدہ حکیم اور نوبیاہتااہلیہ کی وائرل وڈیوز پر معذرت February 28, 2026 آئندہ کسی کو ایسی ویڈیو بنانے یا خود بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔بیان
حساس قومی صورتحال میں سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے استعمال پر ایڈوائزری جاری February 28, 2026 صرف مستند اور سرکاری ذرائع پر مبنی معلومات،مواد ہی شیئر یا اپ لوڈ کریں۔پاکستابن ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
افغان میڈیا کا پاکستانی جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ غلط قرار February 28, 2026 سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کا موجودہ صورتحال سے کوئی تعلق نہیں۔
خیبر پختونخوا میں لائیو اسٹاک منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا افتتاح February 28, 2026 یہ جدید نظام کسانوں کو براہ راست فائدہ پہنچانے اور انہیں بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔