جھڑپ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر شیر افضل مروت، سابق ایم پی اے فضل حکیم اور دیگر کے خلاف تھانہ واڑی میں پی پی سی 188 کے تحت مقدمہ درج
Read More »جھڑپ کے معاملے پر پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر شیر افضل مروت، سابق ایم پی اے فضل حکیم اور دیگر کے خلاف تھانہ واڑی میں پی پی سی 188 کے تحت مقدمہ درج
Read More »26 نومبر 2023
مزنگ میں پراٹھے والے کی دکان پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ویٹر نے گولیاں مار کر شہری کو قتل کردیا،فائرنگ احسن نامی ملزم کی جانب سے کی گئی۔
Read More »شہر میں چھوٹی بڑی مارکیٹس اور تجارتی مراکز بند رہیں گے جبکہ لاک ڈاؤن کے تحت مال روڈ پر گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔
Read More »جسٹس عامر فاروق شہری عاطف علی کی درخواست پر 28 نومبر کو سماعت سماعت کریں گے
Read More »25 نومبر 2023
ریحان عزیز ملک صدر،زبیرابڑو نائب صدر،بیرسٹرسرفرازعلی جنرل سیکریٹری منتخب
Read More »آصف زرداری، بلاول، فریال تالپور اور بختاور کی ملاقات کی تصویر آصف نے لی ہے
Read More »25 نومبر 2023
گائوں کے پہار پر بچے کھیل رہے تھے، گولہ دیکھ کر اس پرپتھربرسائے،جسے نتیجے میں گولہ پھٹ گیا،متعدد کی حالت نازک
Read More »کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال میں لگنے والی آگ میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »25 نومبر 2023
کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نانبائیوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی، روٹی کا وزن کم ہونے پر نانبائیوں کی گرفتاریوں کے علاوہ جرمانے بھی کئے گئے ہیں
Read More »25 نومبر 2023
وادی کالام سے واپس آنے والی گاڑی پشمال کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ سولہ زخمی ہوئے ہیں۔
Read More »