ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال September 30, 2026 پی ایم اے نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر اسپتال بند کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان کی زیرصدارت ایس سی او اجلاس،عملی تعاون جاری رکھنے کا اعادہ September 30, 2026 ایس سی او ہاکی ٹورنامنٹ 20 نومبر سے 2 دسمبر تک منعقد ہوگا
ایف آئی اے میں افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کردی گئیں September 30, 2026 ڈی جی ایف آئی اے کی منظوری سے افسران کے تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
ایف بی آر نے ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں 9.41 ارب روپے کا فراڈ پکڑ لیا September 30, 2026 85 ٹیکس دہندگان نے پرانی ویلتھ اسٹیٹمنٹس میں غیر قانونی ترامیم کیں
حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کو تمام وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف September 30, 2026 پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ دفاعی تعاون کے لیے مشترکہ سیکریٹریٹ قائم کر رہے ہیں
4 اکتوبر مارچ کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کنٹینر تیار September 30, 2026 حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس منصوبہ 1.6 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا
گیس فراہمی بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کو ایل این جی درآمد کی اجازت دینے پر غور September 30, 2026 غیر استعمال شدہ ٹرمینل گنجائش کی نیلامی کا دائرہ وسیع کرنے کی تجویز زیرغور
کراچی میں دو دریا کے قریب گاڑی سے پراپرٹی ڈیلر کی گولی لگی لاش برآمد September 30, 2026 پولیس نے گاڑی سے فنگر پرنٹس محفوظ کرلیے، موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا
کراچی کے علاقے نیول کالونی میں ماں اور 2 بیٹوں کے قتل کا ماسٹر مائنڈ اسلام آباد سے گرفتار September 30, 2026 اہم پیش رفت، پولیس نے تکنیکی کارروائی کی، ملزم کو کراچی منتقل کردیا گیا
ٹیکس پالیسیوں اور ایف بی آر چھاپوں کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان September 30, 2026 سخت اقدامات کا فیصلہ، طبی مراکز بند رکھنے کی ہدایت، ایف بی آر کے نئے قواعد نافذ ہوں گے۔