سانحۂ کارساز کے شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بلاول بھٹو October 18, 2026 18 اکتوبر ملکی تاریخ کا ایک المناک دن ہے، جسے قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔
ایل او سی کے دور افتادہ علاقے میں پاک فوج اور محکمہ صحت آزاد کشمیر کا مفت طبی کیمپ October 18, 2026 میڈیکل، سرجری، بچوں کے امراض، جلد، امراضِ نسواں، ناک، کان و گلا، امراضِ چشم، ریڈیالوجی اور دندان سازی شامل تھے۔
بلوچستان کے مسائل کا حل سیاسی طریقے سے نکالا جائے، لیاقت بلوچ October 18, 2026 عوامی مینڈیٹ کو مصنوعی طور پر تشکیل دینے کے عمل نے بلوچستان کے بحرانوں کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
حنا جاوید قتل کیس، ذیشان کے والد نے بیٹے کو بے گناہ قرار دے دیا October 18, 2026 فیصل نے ذیشان کو ڈانٹا اور حنا کو پکڑنے کے لیے کہا، تاہم ذیشان نے میاں بیوی کے معاملے میں…
ایم این اے خرم شہزاد کے بیٹے کی سرکاری گاڑی سے موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد زخمی October 18, 2026 موٹر سائیکل سگنل پر کھڑی تھی کہ اسی دوران سرکاری گاڑی نے اسے ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائیکل…
مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد پر امریکا کا اسرائیل سے سخت کارروائی کا مطالبہ October 18, 2026 صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار واضح کر چکے ہیں کہ وہ مغربی کنارے میں کشیدگی یا کسی بحران کی صورتحال…
کہوٹہ میں موٹر سائیکل کھائی میں جا گری، مرد اور خاتون جاں بحق October 18, 2026 ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں کی لاشیں کھائی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیں۔
کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار October 18, 2026 گرفتار ملزمان غیر قانونی طور پر افغان باشندوں کو کراچی منتقل کرنے میں ملوث تھے
باجوڑ میں فائرنگ، دکان پر موجود تین سگے بھائی جاں بحق October 18, 2026 واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملزمان کی تلاش جاری ہے،پولیس حکام
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کا شیڈول جاری October 18, 2026 گیس کی بندش پیر 19 اکتوبر کی رات 9 بجے سے منگل 20 اکتوبر کی صبح 6 بجے تک جاری…