ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،
Read More »21 دسمبر 2023
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،
Read More »اردو زبان کے مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار حفیظ جالندھری کا اصل نام تو محمد حفیظ اور کنیت ابوالاثر تھی تاہم وہ حفیظ جالندھری کے نام سے مشہور ہوئے
Read More »21 دسمبر 2023
نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت 55 سالہ معراج کے نام سے ہوئی۔
Read More »موٹروے ایم تھری کو سمندری سے درخانہ، موٹروے ایم فور کو شیر شاہ سے فیصل آباد، موٹروے ایم فائیو کو شیر شاہ سے ظاہر پیر اور لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بند
Read More »21 دسمبر 2023
پر امن احتجاج سب کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد میں رکاوٹیں کھڑی کرنا، عوامی راستے مسدود کرنا اور امن عامہ میں خلل ڈالنا جرم ہے
Read More »21 دسمبر 2023
نگراں وزیرالیکشن نہیں لڑسکتا،میں اب نگراں وزیرنہیں،الیکشن لڑسکتاہوں، انتخابی شیڈول سےپہلےہی وزارت چھوڑدی تھی
Read More »حملہ 8 بج کر 40 منٹ پر ہوا، پولیس کو حملے سے متعلق اطلاع 9 بجے کی گئی، حملہ آوروں نے گھر کے اندر دیسی ساختہ ہینڈ گرنیڈ پھینکا
Read More »25 سالہ راحیل گھر کے باہر گلی بیٹھا موبائل فون استعمال کر رہا تھا کہ ڈاکو پہنچ گئے،ایک ڈاکو کو پکڑا تو دوسرے ساتھی نے فائرنگ کر دی
Read More »زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی
Read More »حریت رہنماؤں کی گرفتاریوں اوردیگربھارتی کالے قوانین کیخلاف قراردادیں منظور
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos