طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔
Read More »12 دسمبر 2023
طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔
Read More »12 دسمبر 2023
نیو کراچی میں واقع اللہ والی چورنگی کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 23 سالہ حمیدہ نامی خاتون جاں بحق ہوئی۔
Read More »12 دسمبر 2023
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین سفارتی سائفر گمشدگی کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے۔
Read More »تھانہ درابن پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، دہشت گردوں نے تھانے کے مین گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی، حملے میں تھانے کی چھت گر گئی ہے
Read More »12 دسمبر 2023
سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا، اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر غور کیا جائے گا
Read More »12 دسمبر 2023
اوکاڑہ کے علاقے سکندر روڈ پر تیز رفتار وین رکشے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہیں
Read More »جمائمہ خان باہر بیٹھے وی لاگرز کو پیسے دے رہی ہیں،ایک لابی وی لاگرز کو فنانس اور سپورٹ کر رہی ہے،اس لابی کے ارادے کچھ اور ہیں۔
Read More »قائم مقام ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کی منظوری دی گئی،بورڈ نے ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ سے بھی لینے کی منظوری دی
Read More »لاکھوں نوجوان اپنے بہتر مستقبل اور نوکریوں کی تلاش میں ہیں، الخدمت فاؤنڈیشن بنو قابل پروگرام کے تحت نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز کرائیں گے۔
Read More »تھانے کے قریب فائرنگ سے 16 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں، واقعے کے بعد ہسپتال میں ایمرجنسی بھی نافذ کر دی گئی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos