زخمیوں کو واڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا، بارات عشیئر درہ سے واڑی جارہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
Read More »10 دسمبر 2023
زخمیوں کو واڑی ہسپتال منتقل کردیا گیا، بارات عشیئر درہ سے واڑی جارہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
Read More »10 دسمبر 2023
ڈی جی کسٹم جوگنگ کرنے کے لیے چلے گئے کہ دو موٹر سائیکل سوار آئے، موٹر سائیکل سوار نے پسٹل کی نوک پر مجھ سے فون چھین لیا جو ڈی جی کسٹم کا تھا۔
Read More »1971کی پاک بھارت جنگ کے دوران ظفر وال شکر گڑھ سیکٹر پر سوار محمد حسین شہید نے بلا خوف و خطر اور بے مثال جرات کے ساتھ دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا
Read More »گواہان کی فہرست میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، بینک و ایس ای سی پی افسران، پٹواری ایسٹ ریکوری یونٹ کے سیکرٹری اور ڈپٹی سیکرٹری کے نام بھی شامل ہیں
Read More »مشق کرنے والے فوجیوں کے علاوہ برادر ممالک بحرین، عراق اور کویت کے افسران نے بھی اختتامی تقریب کا مشاہدہ کیا
Read More »جہانگیر ترین بیمار تھے تو شہباز شریف ان سے ملاقات کیلئے آئے تھے، جہانگیر ترین اب شہباز شریف کے پاس ملاقات کیلئے گئے
Read More »9 دسمبر 2023
موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پرائس کنٹرول کمیٹی صرف اجلاسوں تک محدود ہوکر رہ گئی ہے، ضلعی انتظامیہ شہر میں چینی کی منصوعی قلت کا نوٹس لیں
Read More »اداروں کا ہمیشہ احترام کیا ہے، 9 مئی کے مقدمات سے میرا کوئی تعلق نہیں، این اے 56 اور 57 سے الیکشن قلم دوات کے نشان پر لڑوں گا۔
Read More »9 دسمبر 2023
ایم کیو ایم نے پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پارٹی ٹکٹ دینے کے لیے زاہد ملک کی سربراہی میں 8 رکنی پارلیمانی بورڈ بھی تشکیل دے دیا ہے۔
Read More »فضائی آلودگی کے باعث شہریوں کا سانس لینا بھی محال ہو چکا ہے، طبی ماہرین نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos