ناران، جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی میں برفباری جاری ہے، جبکہ بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔
Read More »30 نومبر 2023
ناران، جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی میں برفباری جاری ہے، جبکہ بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔
Read More »سابق وزیر اعظم کو گزشتہ سماعت پر پیش نہیں گیا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات کے باعث اڈیالہ جیل سے الیکشن کمیشن نہیں لایا گیا
Read More »30 نومبر 2023
لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر رکھی گئی، پیپلز پارٹی کے جیالے آج بھی پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار بھٹو کی ولولہ انگیز تقریروں کے سحر میں مبتلا ہیں
Read More »قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی جہاں ایک ہی گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں ملیں۔ چاروں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔
Read More »القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی ، اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔
Read More »29 نومبر 2023
جاپانی برانڈ ہونڈا نے پاکستان میں کاروبار کے 60 سال مکمل ہونے پر شیخوپورہ میں قائم فیکٹری میں منعقدہ تقریب الیکٹرک بائیک متعارف کرانے کا اعلان کیا
Read More »عالمی ادارے کی ٹیکنیکل ٹیم سے مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا، آئی ایم ایف ٹیم نے وزارت خزانہ اور وزارت تجارت کا بھی دورہ کیا
Read More »29 نومبر 2023
صادق آباد میں ماچھکہ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا، مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
Read More »9 مئی کے آلہ کاروں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، اس روز پاکستان کے خلاف سازش اور غداری کی جس کی ملک بھر میں مذمت کی گئی۔
Read More »29 نومبر 2023
تیزرفتار ٹریلر نے کیری ڈبہ وین کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں کیری ڈبے میں سکول جانے والے دوبچے موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos