عمران خان سے ملاقات کے لیے کسی غیر ملکی ڈپلومیٹ نے کبھی درخواست نہیں دی، اگر ملاقات کی درخواست ہی نہیں آئی تو ملاقات کیسے ہوگئی
Read More »عمران خان سے ملاقات کے لیے کسی غیر ملکی ڈپلومیٹ نے کبھی درخواست نہیں دی، اگر ملاقات کی درخواست ہی نہیں آئی تو ملاقات کیسے ہوگئی
Read More »پول گرنے کے باعث نوڈیر و گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔پول گرنے کی وجہ سے سیپکو کے آٹھ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی منقطع ہوئی۔
Read More »الیکشن سے سیاسی و معاشی استحکام آئے گا، انتخابات ہوں اور تمام لوگوں کو یکساں مواقع ملیں تو جمہوریت میں پائیداری آئے گی۔
Read More »حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی عمریں 17 سے 22 سال کے درمیان ہیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت عمران، فیاص، غلام حسین سکنہ ڈیرہ ملا سنگھ سے ہوئی
Read More »مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کر لی ہیں، ملزم کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل ٹیسٹ کروانا درکار ہے، مختلف پہلوؤں پر تفتیش درکار ہے
Read More »18 نومبر 2023
مقدمہ اندراج کے بعد پولیس نے مدرسے میں چھاپہ مار کر دو معلموں کو گرفتار کرلیا جن کی شناخت انیس اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے
Read More »پہلی اننگز میں پانی کے وقفے کے دوران اور پہلی اننگز کے اختتام پر بھارتی گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
Read More »لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 260 ریکارڈ کیا گیا، کینٹ پولو گراؤنڈ کے علاقے میں اے کیو آئی 317 ریکارڈ کیا گیا
Read More »سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے فیصلے کے معاملے پر وزارت داخلہ نے ابتدائی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی،
Read More »چاروں صوبوں سے اراکین جنرل کونسل شریک ہوئے، قبائلی اضلاع، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے اراکین شوریٰ نے بھی شرکت کی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos