12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی دیدی گئی ۔
Read More »6 نومبر 2023
12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی دیدی گئی ۔
Read More »6 نومبر 2023
بھاری نفری نے کاہنہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا، جہاں ملزمان نے اہل کاروں کو یرغمال بنایا اور ان پر تشدد کیا
Read More »سندھ کے دل کراچی نے بھی جیئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا، مرتضٰی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی کامیابی اہل کراچی کا مخالفین کے لئے خاص پیغام ہے۔
Read More »6 نومبر 2023
50 ہزار سے زائد مفروراور اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس میں ڈی جی نادرا کی درخواست فوری سماعت کی استدعامسترد کردی۔
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیراز احمد رانجھا کی وساطت سے بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔
Read More »یہ سلسلہ تاحال جاری ہے، جب کہ کوئٹہ سے گرفتار ہونے والے تمام غیرملکی تارکین وطن کو ملک بدرکرنے کے لئے چمن ہولڈنگ کیمپ پہنچا دیے گئے ہیں۔
Read More »مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام آئی ایم ایف کو جون 2024 تک 6 ہزار670 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان جمع کرائے گی۔
Read More »ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے کے مثبت اثرات نظر آنے لگے جس کے بعد قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ شیڈول 100 فیصد بحال ہوگیا ہے۔
Read More »6 نومبر 2023
لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 383 ریکارڈ کیا گیا اور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔
Read More »گُزشتہ روز 6,584 افراد افغانستان واپس لوٹے، جن میں 892 خاندان، 1878مرد، 1624 خواتین اور 3082 بچے شامل ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos