لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل بھی یکم نومبر سے سستا ہو گا اور اس حوالے سے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے
Read More »29 اکتوبر 2023
لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کا تیل بھی یکم نومبر سے سستا ہو گا اور اس حوالے سے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ہے
Read More »29 اکتوبر 2023
بازیاب ہونے والوں میں بابر علی ولد محمد دین عرف ڈوتا اور شیراز ولد داد محمد اقوام بگٹی شامل ہیں۔
Read More »28 اکتوبر 2023
کارروائی لاہور، رحیم یار خان، بہالپور اور سرگودھا میں کی گئی۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد،3 ڈیٹونیٹر، ہینڈگرنیڈ، موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہوا
Read More »واقعے کی اطلاع ملتے ہی کیمپس میں موجود رینجرز پہنچ گئی، طالبہ نے جامعہ کی سیکیورٹی کو واقعہ سے آگاہ کردی اور کیمپس سیکیورٹی کو ناکام قرار دے دیا۔
Read More »احتجاج کے باعث شاہراہ فیصل کا ایک ٹریک بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
Read More »28 اکتوبر 2023
سپریم کورٹ بار کی آٹھ مختلف نشستوں پر 20 امیدوار میدان میں ہیں، مجموعی ووٹرز کی تعداد 3 ہزار 756 ہے، لاہور میں سب سے زیادہ ووٹر 1 ہزار 3 سو 48 ہیں۔
Read More »28 اکتوبر 2023
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11 بج کر 02 منٹ پر ہوگا، جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔
Read More »ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا
Read More »28 اکتوبر 2023
انٹرنیٹ سروس کی بندش اور سرحد پر جیمرز نصب کرنے سے غزہ کے لوگوں کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، ریڈیو کی نشریات بھی تعطل کا شکار ہیں۔
Read More »قرارداد کے حق میں 120 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ صرف 14 ممالک نے جنگ بندی کی قرارداد کی مخالفت کی، 45 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos