احتجاج کے باعث شاہراہ فیصل کا ایک ٹریک بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
Read More »احتجاج کے باعث شاہراہ فیصل کا ایک ٹریک بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
Read More »28 اکتوبر 2023
سپریم کورٹ بار کی آٹھ مختلف نشستوں پر 20 امیدوار میدان میں ہیں، مجموعی ووٹرز کی تعداد 3 ہزار 756 ہے، لاہور میں سب سے زیادہ ووٹر 1 ہزار 3 سو 48 ہیں۔
Read More »28 اکتوبر 2023
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11 بج کر 02 منٹ پر ہوگا، جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔
Read More »ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا
Read More »28 اکتوبر 2023
انٹرنیٹ سروس کی بندش اور سرحد پر جیمرز نصب کرنے سے غزہ کے لوگوں کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، ریڈیو کی نشریات بھی تعطل کا شکار ہیں۔
Read More »قرارداد کے حق میں 120 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ صرف 14 ممالک نے جنگ بندی کی قرارداد کی مخالفت کی، 45 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔
Read More »سابق وزیراعظم چین جانا چاہتے تھے، نام نو فلائی لسٹ میں شامل تھا
Read More »28 اکتوبر 2023
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 120 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
Read More »27 اکتوبر 2023
آئی جی پنجاب کا نوٹس، پولیس نے شوہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیئے
Read More »27 اکتوبر 2023
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا، عامر میر
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos