الیکشن کمیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت
Read More »الیکشن کمیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت
Read More »23 اکتوبر 2023
ایف آئی اے سینٹرل کورٹ لاہور میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی اور ان کے بیٹے مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
Read More »ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت اللہ نے سماعت کی۔
Read More »70 فیصد بچے،خواتین اور بزرگ شامل ہیں جبکہ 2ہزار کے قریب بچے،ایک ہزار سے زائد خواتین اور 21 صحافی شہید ہوچکے ہیں
Read More »23 اکتوبر 2023
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مناواں اسپتال لاہور کا دورہ کیا، اور کینسر اسپتال کے لئے مجوزہ اراضی اور اسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔
Read More »23 اکتوبر 2023
ایئرپورٹ پر پہنچتے ہی قانونی ٹیم سے مشاورت کی اور ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسزمیں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر دستخط بھی کردیے تھے۔
Read More »23 اکتوبر 2023
جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، شہری کی جانب سے درخواست میں وفاقی حکومت، پیمرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
Read More »اسرائیلی فوج نے ہمارے گھر کو نشانہ بنایا جس کے نیتجے میں میرے خاندان کے تقریباً 30 افراد مارے گئے۔
Read More »نیب پراسیکیوٹر جنرل اس نکتے پر تحریری طور پر لکھ کر دیں، اسحاق ڈار سمیت دیگر ملزمان کی بریت پر اعتراض نہیں تو لکھ کردے دیں
Read More »اجلاس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیلی مظالم کی مذمت کی جائے گی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos