کن بنیادوں پر آپ نےعمارت میں فلیٹس لیے؟، جب فلیٹس خرید رہے تھے تب دیکھ لیتے۔ الاٹیز کی درخواست مسترد
Read More »17 اکتوبر 2023
کن بنیادوں پر آپ نےعمارت میں فلیٹس لیے؟، جب فلیٹس خرید رہے تھے تب دیکھ لیتے۔ الاٹیز کی درخواست مسترد
Read More »مرتضی وہاب ضلع کیماڑی سے تعلق نہیں رکھتے،وکیل،الیکشن ٹریبونل 18 اکتوبر کو فیصلہ سنائے گا۔
Read More »پنجاب کابینہ کے اجلاس کا21 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، جب کہ اجلاس میں فیصل آباد کے ترقیاتی منصوبوں، امن عامہ کی صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا۔
Read More »لوڈشیڈنگ پورے ملک کا مسئلہ ہے، پیسکو حکام کے خلاف مقدمات بلا جواز ہوں گے۔
Read More »17 اکتوبر 2023
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 جبکہ زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، فضائی آلودگی میں بھی نمایاں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔
Read More »الیکٹرانک یا سوشل میڈیا پر کسی پارٹی پالیسی پر تنقید نہیں کی جائے گی، فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے والے رہنماؤں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
Read More »بیجنگ میں سی پیک پر منعقدہ راؤنڈ ٹیبل اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں چینی سکالرز، تعلیمی اداروں و تھنک ٹینکس کے محققین نے شرکت کی۔
Read More »17 اکتوبر 2023
انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔
Read More »17 اکتوبر 2023
سات روز قبل کوٹ شاہو تھانے کے ایس ایچ او محبوب بروہی سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا تھا
Read More »17 اکتوبر 2023
غزہ میں 250 کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی ان کے قبضے میں ہیں اور غزہ پراسرائیلی وحشیانہ بمباری میں 22 یرغمالی ہلاک ہوچکے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos