حیدرآباد: سلنڈر دھماکا،ایل پی جی کی فروخت بند،گھریلو صارفین کے چولہے ٹھنڈے June 2, 2024 متعدد ہوٹلز بند،پکوان سینٹرز پر لکڑیوں کا استعمال،گاڑی مالکان نے ایل پی جی کےلیے قریبی شہروں کا رخ کرلیا
کرائے کا مکان دیکھنے آئی خاتون کومالک مکان نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا June 2, 2024 مالک مکان شفاقت علی نے مکان دکھانے کے بہانے دوسری منزل پر خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی June 2, 2024 جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔
صدرِ پاکستان رہنے کے باوجود عارف علوی نے کچھ نہیں سیکھا،ایم کیو ایم June 2, 2024 عارف علوی کی سیاست ایم کیو ایم پر الزام تراشی سے شروع اور اسی پر ختم ہو گئی۔
یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار June 2, 2024 یورپ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر 4 سال سے پابندی عائد ہے۔
لاہور میں داماد نے ڈاکو بن کر سسر کو لوٹ لیا June 2, 2024 ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے بزرگ شہری سے 4 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا نوٹس لیاتھا۔
عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، گورنر خیبرپختونخوا June 2, 2024 اگر عمران خان یہ کہتے ہیں کہ متنازع ٹوئیٹ انہوں نے نہیں کی تو یہ بتائیں کہ وہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ…
راجن پور میں خونی تصادم,4 افراد جاں بحق June 2, 2024 زمین کے تنازع پر مسلح تصادم کے نتیجے میں گولیاں چل گئیں،3 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم June 2, 2024 نارمل پاسپورٹ دیار غیر میں رہنے والے پاکستانیوں کو 30 روز میں جاری ہوگا۔محسن نقوی
افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشت گرد ہلاک June 2, 2024 مارے جانے والوں میں طالبان گنڈہ پوراقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔