ایک سال کیلیے سروا سرٹیفکیٹ کا منافع 21.8 فیصد دیا جائے گا۔
Read More »ایک سال کیلیے سروا سرٹیفکیٹ کا منافع 21.8 فیصد دیا جائے گا۔
Read More »جیل ایس او پیز طلب کر لئے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 18 اکتوبر تک سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایس او پیز جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
Read More »پشین، چمن، لورلائی، ڈی ایم جمالی اور تربت سے 12 ٹرانسفارمرز بلوں کی عدم ادائیگی پراتار دیئےگئے ختلف علاقوں سے 74 شنٹ کیئے گئے میٹرز بھی اتار دیئے گئے
Read More »پولیس اور دیگر اداروں کی معاونت سے لاہور میں اسمگلنگ کے سامان سے بھرے اور اسمگلرز کے لیے محفوظ سمجھے جانے والے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے
Read More »احتجاج کے بعد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا جب کہ کینسنگٹن ہائی اسٹریٹ پر ایک عمارت کو نقصان پہنچنے پر گرفتاریوں کا امکان ہے
Read More »10 اکتوبر 2023
پارٹ ون کے امتحان میں مجموعی طور پر 1لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبانے شرکت کی جن میں سے 97ہزار 100 طلبانے امتحان میں کامیابی حاصل کی
Read More »10 اکتوبر 2023
گریڈ 20 کے افسر کوماہانہ 1100 مفت یونٹوں کے بجائے 46 ہزار 992 روپے اور گریڈ 21 کے افسر کوماہانہ 1300 مفت یونٹوں کی جگہ 55ہزار536 روپے دینے کی سفارش دی
Read More »جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا
Read More »10 اکتوبر 2023
جنوری سے لے کر اگست تک تقریباً 5 لاکھ 40 ہزار 282 افراد بیرون ملک جا چکے ہیں جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار 52 ہے
Read More »10 اکتوبر 2023
پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس پر طیارے کا رخ کراچی موڑ دیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos