ملک بھر میں چراغاں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ ہر سو درود و سلام و میلاد کی محافل کا انعقاد کیا گیا۔
Read More »ملک بھر میں چراغاں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ ہر سو درود و سلام و میلاد کی محافل کا انعقاد کیا گیا۔
Read More »آبادی کے تناسب سے قومی اسمبلی کی چھ نشستیں کم کرنا زیادتی اور ناانصافی ہے،
Read More »ماڈل کوریڈور، نرسنگ کاؤنٹر، وارڈ اور روم میں لگائی ٹائلز اور ونڈوز کا مشاہدہ کیا اور اسے مزید بہتر بنانے کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں
Read More »29 ستمبر 2023
دھماکہ اس وقت ہوا جب جلوس کے خاص مہمان اورعلمائے کرام شرکت کیلئے پہنچے تھے۔
Read More »کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے کہا کہ دہشت گردوں کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا
Read More »بلوچستان بھر میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف بلوچستان بار کونسل کی جانب سے کل 30 ستمبر کو بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
Read More »تاہم شدت پسند تنظیم کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے ایک بیان میں ان دونوں حملوں سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔
Read More »شہید کی نماز جنازہ مستونگ ایس پی آفس میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ ، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے شرکت کی۔
Read More »29 ستمبر 2023
دھماکا جمعہ کی نماز کے خطبہ کے دوران ہوا، 30 سے 40 نمازی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
Read More »پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حوالدار ستار، لانس نائیک شیر اعظم، لانس نائیک عدنان اور سپاہی ندیم بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos