جی 20 اجلاس میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ اٹھایا تھا، کینیڈین سرزمین پرشہری کے قتل میں غیرملکی حکومت کا ملوث ہونا ہماری خودمختاری کیخلاف ہے۔
Read More »جی 20 اجلاس میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ اٹھایا تھا، کینیڈین سرزمین پرشہری کے قتل میں غیرملکی حکومت کا ملوث ہونا ہماری خودمختاری کیخلاف ہے۔
Read More »19 ستمبر 2023
مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے، اسلام آباد تا سکھر کی اپ اینڈ ڈاؤن پروازیں پی کے 631 اور پی کے 632 منسوخ کی گئی ہیں۔
Read More »19 ستمبر 2023
صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقے لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، گلبرگ، جیل روڈ، گارڈن ٹاؤن اور کاہنہ میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا
Read More »ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کو ملوث قرار دیا ہے، جس کے بعد کینیڈا نے بھارتی سفارت کار اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ کو ملک بدر کردیا
Read More »19 ستمبر 2023
ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک ہے، اور 2018 میں ملک میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار409 تھی۔
Read More »19 ستمبر 2023
سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں، انہوں نے لندن میں ایک مہینہ قیام کیا اور آج وطن واپس پہنچے ہیں۔
Read More »19 ستمبر 2023
نیویارک ایئرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کے سفیر مسعود خان، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔
Read More »پہلے بھی بحرانوں میں قوم نے مسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کیا ہے، نوازشریف کی قیادت اور مسلم لیگ ن نے ملک کو لوڈشیڈنگ سے نکالا اور دہشتگردی دور کی
Read More »19 ستمبر 2023
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج سے معمول کے کیس سننا شروع کردئیے ہیں، اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے5میں سے3 کیسز نمٹا دئیے ہیں۔
Read More »انسداد دہشت گردی عدالت جلاؤ گھیراؤ کیسز کی سماعت ہوئی، اسدعمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت جج عبہر گل نے کی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos