ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 47 تک ہوگئی، 24 افراد سرکاری ہسپتالوں جبکہ 23 افراد نجی ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے زیر علاج ہیں۔
Read More »14 ستمبر 2023
ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 47 تک ہوگئی، 24 افراد سرکاری ہسپتالوں جبکہ 23 افراد نجی ہسپتالوں میں ڈینگی بخار سے زیر علاج ہیں۔
Read More »بھارت کے نقشے میں دکھائے گئے آزادکشمیر اور گلگت بلتستان پاکستان کے زیر انتظام ہیں، ایسے کسی بھی نقشے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
Read More »ایک دوست کاروبار کے سلسلے میں ممبئی گئے۔ وہ اپنے جس دوست کے گھر ٹھہرے تھے اس نے انہیں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے ملوایا
Read More »تینوں ملزمان کو پاکستان سے واپسی پر حراست میں لیا گیا ہے، ملزمان سے مناسب وقت پرانٹرویو کیا جائے گا۔
Read More »جنگلی ریچھ نے گھر میں حملہ آور ہوکر عمر خطاب نامی شہری کو نوچ کر شدید زخمی کیا۔ تاہم، لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ریچھ شہری کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔
Read More »الیکشن میں عوام ن لیگ اور اتحادیوں سے مہنگائی اور اپنی رسوائی کا حساب ضرور لیں گے۔
Read More »چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال اجلاس کے وقت کا تعین نہیں کیا، اجلاس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جائزہ لیا جائے گا۔
Read More »14 ستمبر 2023
سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے پروسیکیوٹرز نے سماعت ملتوی کرنےکی استدعا کردی، اور مؤقف پیش کیا کہ ہم نے سپریم کورٹ جانا ہے، سماعت میں وقفہ کیا جائے۔
Read More »14 ستمبر 2023
سروسز ہسپتال میں کینسر کے ٹیسٹ کرانے کی اجازت مانگی تھی جس پر عدالت نے جیل حکام کو ان کے سروسز ہسپتال سے کینسر ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
Read More »لطیف کھوسہ پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر ہیں، لیکن وہ پارٹی کی سینئر قیادت سے اجازت کے بغیر دوسری جماعت کا دفاع کر رہے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos