انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے چوہدری پرویز الہی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت کی۔
Read More »انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے چوہدری پرویز الہی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت کی۔
Read More »6 ستمبر 2023
فائرنگ کا واقعہ لنگر پور میں پیش آیا، جبکہ قتل ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
Read More »کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مرزا وقاص رؤف کی عدالت میں ہوئی لیکن عدالتی حکم کے باوجود آج بھی سابق وزیراعلیٰ کو پیش نہ کیا گیا۔
Read More »پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے خلاف ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے پوری پاکستانی قوم بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے
Read More »6 ستمبر 2023
تعطیل کے اعلان کے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے کیا ہے۔
Read More »پاک فوج دنیامیں نمایاں مقام رکھتی ہے، ایمان، تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر دم تیار ہے
Read More »آج کے دن 1965ء کو حق و باطل کے درمیان معرکہ ہوا، یہ ثابت ہوا کہ غیور قوم اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے
Read More »کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی کے ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیروائس مارشل غضنفر لطیف ہیں۔
Read More »ہماری بہادر افواج کا جذبہ ناقابلِ تسخیر ہے اور ہمارا عزم کبھی کمزور نہیں پڑا، افواج پاکستان دشمن کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گی"۔
Read More »6 ستمبر 2023
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 129 ہو گئی جب کہ شہری علاقوں میں ڈینگی سے اب تک کل 58 افراد متاثر ہوئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos