بڑے لوگ بجلی چوری کرتے ہیں اور بوجھ سارا غریبوں کے بلوں پر ڈال دیا جاتا ہے، اگلے مہینے پٹرول اور بجلی کا بل آگ پر پٹرول ڈالے گا
Read More »بڑے لوگ بجلی چوری کرتے ہیں اور بوجھ سارا غریبوں کے بلوں پر ڈال دیا جاتا ہے، اگلے مہینے پٹرول اور بجلی کا بل آگ پر پٹرول ڈالے گا
Read More »سڑکیں پانی میں بہہ گئیں ہیں۔سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے متعدد آبادیوں کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
Read More »ملاقات میں وزیر اعظم کو قبائلی عمائدین کے وفد نے وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Read More »الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات میں اپنے مطالبات سامنے رکھیں گے، الیکشن کے بروقت انعقاد کے لئے ہر قانونی حربہ استعمال کریں گے۔
Read More »ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی اس دوران 102مردوں، 89 خواتین اور65 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
Read More »شیخوپورہ، قصور اور چکوال میں ڈینگی کے 2،2 نئے کیسز جبکہ سیالکوٹ، گجرات، اٹک، بہاولپور اور خانیوال میں ایک،ایک نیا مریض سامنےآیا۔
Read More »دونوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایا جاتا ہے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دیئے گئے
Read More »تفتیشی ٹیم نے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کی اور شاہ محمود قریشی کے انکشافات سے متعلق سوالات کیے۔
Read More »شیخ الحدیث و تفسیر ،علامہ عبدالحق بندیالوی تویل علالت کے بعد تقریبا 93سال کی عمر میں دنیا فانی سے رخصت فرماگے
Read More »مانسہرہ میں ایکسپریس وے پر مسافر وین ٹائرپھٹنے سے الٹ کر کھائی میں جا گری،جاں ہونے والوں میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos