اسلام آباد میں بسیں جلنے کا واقعہ سیکٹر آئی الیون میں سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔ نیٹکو کی ناکارہ بسیں کافی عرصے سے پیٹرول پمپ کے پاس کھڑی تھیں
Read More »23 اگست 2023
اسلام آباد میں بسیں جلنے کا واقعہ سیکٹر آئی الیون میں سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔ نیٹکو کی ناکارہ بسیں کافی عرصے سے پیٹرول پمپ کے پاس کھڑی تھیں
Read More »سپریم کورٹ میں یہ درخواست آرٹیکل 186 اے کے تحت ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے۔
Read More »ہیلی کاپٹر سے ایک بچے کو ریسکیو کیا گیا، دیگر 7 افرادپھنسے ہوئے تھے، ہم نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور تمام 7 افراد کو بحفاظت نکال لیا
Read More »جولائی میں ہونے والی نیب ترامیم مشکوک ہیں، 3 جولائی کو کی گئی نیب ترامیم عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔
Read More »23 اگست 2023
مریم نواز نے 550 میں سے 519 نمبر حاصل کئے ہیں جو کہ تقریبا 94% سے زیادہ کی اوسط بنتی ہے
Read More »23 اگست 2023
اکبر خان عارضی قلب میں مبتلا تھے انہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی جن میں ڈرامہ سیریل پری زاد، دل ربا، عشق زہے نصیب شامل ہیں
Read More »اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا، چیئر لفٹ میں پھنسے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
Read More »23 اگست 2023
قمبرانی لاڑو کے مقام سے صبح چار بجے کے قریب ڈاکو ایک اسکول چوکیدار اللہ رکھیو قمبرانی اور فاروق قمبرانی کو اغوا کرکے فرار ہوگئے
Read More »حکومت کی جانب سے اضافی ٹیکسز عائد کرنے پر کوٹلی کے آبشار چوک پر دھرنا دے دیا جب کہ اس حوالے سے ریاست بھر میں 20 روز سے دھرنے جاری ہیں۔
Read More »ملک میں بے روزگاری، مہنگائی اورخوراک کی کمی کا سامنا ہے ، معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوششوں میں تاجر برادری کے تعاون کی ضرورت ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos