31 جولائی کو آرمی ایکٹ مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا۔
Read More »31 جولائی کو آرمی ایکٹ مشترکہ اجلاس میں منظور ہوا تھا، یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا۔
Read More »19 اگست 2023
نگران وزیراعلی ، آئی جی خیبرپختونخوا اور دیگر اعلیٰ حکام و افسران نے تقریب میں شرکت کی۔کابینہ 9 وزرا ، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی پر مشتمل ہے۔
Read More »19 اگست 2023
مبینہ تشدد سے کمسن ملازمہ کی ہلاکت کا معاملہ چند روز قبل پیش آیا تھا ، مقدمے میں نامزد ملزمہ حنا شاہ کی ضمانت سندھ ہائیکورٹ سکھر نے منظور کرلی
Read More »مدت ختم کرنے والی قومی اسمبلی نے جانے سے قبل آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی منظوری دی تھی ۔ اس ایکٹ سمیت قومی اسمبلی سے 9 بل منظور کیے گئے تھے۔
Read More »مریضوں کی عیادت کی اورخیریت دریافت کی اور مریضوں اور تیمارداروں سے پی آئی سی میں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے استفسار کیا۔
Read More »اس دوران آپریشن ضلعی انتظامیہ سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے، جبکہ رہائش گاہ کو سیل کرنے کے دوران گھر پر کوئی فیملی ممبر موجود نہ تھا۔
Read More »نگران وزیراعلی میر علی مردان خان ڈومکی نے پولیس دستہ سے سلامی لی اور ان کے پرنسپل سیکریٹری نے سیکریٹریٹ کے افسران و اسٹاف سے تعارف کرایا۔
Read More »آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے جبکہ آگ معمولی نوعیت کی تھی جسے قابو پالیا گیا ہےژقڑ، فائر بریگیڈ کی ضرورت نہیں پڑی
Read More »19 اگست 2023
گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے بھیجی صوبائی کابینہ کی سمری منظوری کر لی ہے
Read More »29 کارکنان کی شناخت پریڈ مکمل، حسان نیازی سے متعلق پولیس رپورٹ پیش
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos