حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ March 13, 2024 اوقات پر عملدرآمد کے لیے زونل اور جنرل مینجرز کو احکامات جاری کردیے گئے۔
مخصوص نشستیں مال غنیمت کی طرح تقسیم ہوئیں، پشاور ہائیکورٹ March 13, 2024 نہیں، اس پارٹی سے ٹرین مس ہو گئی ہے۔وکیل کامران مرتضیٰ کا جواب
وزیراعظم نے حکومتی اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی بنادی March 13, 2024 کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی، کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ہوں گے۔
سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ March 13, 2024 ان کیسز میں اپیل کا حق نہیں،ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے ایک بار پھر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر…
کراچی، بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع March 13, 2024 ضلعی ادارہ ٹیکس وصولی کا اپنا طریقہ کار بنائے، وکیل درخواست گزار
سی پی این ای کا پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اعلان March 13, 2024 چیئرمین مقصودیوسفی، ڈپٹی چیئرمین عبدالخالق علی کو مقرر کیا گیا۔
وفاقی وزیر خزانہ کا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، کارکردگی کا جائزہ March 13, 2024 ٹیکس کے حقیقی پوٹینشل کے حصول کے لیے کوششیں تیز کی جائیں ۔ محمد اورنگ زیب
دھمکانے اور جھگڑا کرنے کا کیس، فیصل جاوید پر فرد جرم عائد March 13, 2024 عدالت نے 13 مئی کو گواہان کو بیانات ریکارڈ کرنے کیلے طلب کرلیا۔
سابق کمشنر راولپنڈی کو تلاش کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم March 13, 2024 سابق کمشنر راولپنڈی مسلسل روپوش ہیں،اپنے آبائی گاؤں حافظ آباد والے گھر میں بھی موجود نہیں، پولیس
کفر ٹوٹا،علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم سے ملاقات ہو گئی March 13, 2024 چیف سیکریٹری کی تعیناتی ،صوبے کے واجبات کے علاوہ دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔