لاہور ہائیکورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حکم امتناع کی استدعا مسترد March 13, 2024 وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دیدی ۔
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری March 13, 2024 23 خالی نشستوں پر21 اپریل کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن
جے یو آئی کی مخصوص نشست پر کسی اور خاتون کانوٹیفکیشن جاری کرنے پر آر او معطل March 13, 2024 جمعیت علما اسلام نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے پاس جو لسٹ جمع کروائی اس میں…
صدقہ فطرہ، فدیے کی کم از کم رقم 300روپے فی کس مقرر March 13, 2024 روزہ توڑنے کاکفارہ 60 مساکین کو دووقت کا کھانا کھلانا ہے،مفتی منیب الرحمن
رمضان کے دوران صحت کے خدشات،سبسڈیز کا از سر نو جائزہ لینے پر زور March 13, 2024 بناسپتی گھی/تیل میں موجود چینی اور ٹرانس فیٹی ایسڈ کا زیادہ استعمال دل کی بیماری، ذیابیطس، فالج، کینسر اوردائمی بیماریوں…
سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان عدالت میں پیش March 13, 2024 بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کا…
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سنی اتحاد کونسل کے وکیل نے وقت مانگ لیا March 13, 2024 5 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت کررہاہے، بنچ میں جسٹس اعجاز انور،جسٹس عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس…
ایکس کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور March 13, 2024 جسٹس شاہد بلال حسن نے حافظ شاکر محمود کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے درخواست کو سماعت کے لیے…
سابق رہنما تحریکِ لبیک پیر افضل قادری انتقال کر گئے March 13, 2024 پیر محمد افضل قادری عارضۂ قلب کے سبب اسپتال میں زیرِ علاج تھے،نمازِ جنازہ کل دن 2 بجے مراڑیاں میں…
فیصل آباد: گیس سلنڈر دھماکے سے دو گھروں کی چھتیں منہدم، 8افراد زخمی March 13, 2024 واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے 202 چک گٹی کے گھر میں پیش آیا، سلنڈر دھماکہ اتنا شدید تھا کہ…