دونوں لڑکیاں ضلع خیبر سے لاپتہ ہوئیں تھیں۔دونوں لڑکیوں کی گُمشدگی کی رپورٹ ضلع خیبر کے تھانہ ملاگوری میں درج ہے۔
Read More »22 جولائی 2023
دونوں لڑکیاں ضلع خیبر سے لاپتہ ہوئیں تھیں۔دونوں لڑکیوں کی گُمشدگی کی رپورٹ ضلع خیبر کے تھانہ ملاگوری میں درج ہے۔
Read More »22 جولائی 2023
نکاسی آب کا جائزہ لیا، انتظامیہ ،واسا حکام کو نکاسی آب کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت،نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم دے دیا۔
Read More »کچھ دن قبل کندھ کوٹ سے اغوا ہونے والے نوجوان کی بازیابی کے لئے پٹھان برداری نے احتجاج کرتے ہوئے موٹر وے اور نیشنل ہائی وے بلاک کر دیا
Read More »22 جولائی 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کبھی ایک، کبھی دوسرا بہانہ کرتے ہیں، کبھی جج پر عدم اعتماد، کبھی میری حاضری پر اختلاف
Read More »22 جولائی 2023
نوازشریف کوپاکستان کی ترقی وخوشحالی کا معمارکہتا ہوں ، نوازشریف کوپاکستان کوترقی وخوشحالی کےراستے پر لے جانے کا سہرا ہے
Read More »احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے 19 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ت ملزمان پر کرپشن ثابت نہیں ہوئی، ملزموں کیخلاف بے نامی ثابت نہیں ہوئی۔
Read More »22 جولائی 2023
دنین اور کوغوزی گاؤں میں زبردست سیلاب کی وجہ سے 8 مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ کوغوزی میں 4 دکانیں، موٹر سائیکلیں اور کئی مویشی خانے ریلے میں بہہ گئے۔
Read More »22 جولائی 2023
مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کے 2 مقدمے درج ہیں، جس میں سے ایک اربوں روپے غیر قانونی طریقے سے ملک سے باہر لے جانے کا مقدمہ ہے
Read More »22 جولائی 2023
محکمہ موسمیات کے مطابق 22 سے 26 جولائی کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں،
Read More »22 جولائی 2023
میتیں غیر ملکی پرواز کیو آر 620 کے ذریعے دوحہ کے راستے لاہور پہنچیں، اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے میتیں وصول کرکے ورثا کے حوالے کیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos