پیمرا کے قوانین میں ترامیم کا نیا بل جمعرات 20 جولائی کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا جس پر صحافتی برادری نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔
Read More »پیمرا کے قوانین میں ترامیم کا نیا بل جمعرات 20 جولائی کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا جس پر صحافتی برادری نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔
Read More »22 جولائی 2023
موقف اختیار کیا کہ درخواست میں کوئی ٹھوس وجوہات نہیں بتائی گئیں، ٹرائل چل رہا ہو تو ملزم کو موجود ہونا چاہیے ۔
Read More »رائے ونڈ شہر اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے سے بارش کا پانی دکانوں میں داخل ہوگیا۔
Read More »22 جولائی 2023
سابق صدر خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی پہنچے اور وہ وہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔
Read More »22 جولائی 2023
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ حکومت نے بنیادی قیمت بڑھانے کیلئے درخواست نیپرا کو دے دی ہے۔
Read More »22 جولائی 2023
حادثے کے نتیجے میں میں لاہور کے رہائشی تین افراد جاں بحق ہوگئے جن کی لاشوں کو موٹروے پولیس نے مقامی ہسپتال شفٹ کروایا۔
Read More »21 جولائی 2023
پانچ کی حالت تشویشناک،موٹروے پرحیدرآبادجانے والی گاڑیوں کی آمد ورفت بند
Read More »گھر خواتین کے نام، خوشحال زندگی گزاریں، ہمیشہ عوام دوست منصوبے لیکر آئے، تکیلف کا بخوبی اندازہ، چیئرمین پیپلز پارٹی
Read More »21 جولائی 2023
بلوچستان، خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے محرکات کابھی جائزہ لیا گیا
Read More »عثمان بزدار کا کام صرف کوریئر ایجنٹ کی طرح تھا، وہ صرف پیسوں کی وصولی کرتا تھا اور پیسے آگے بھجوا دیتا تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos