بجلی کی اصل اوسط پیداواری قیمت 6روپے 73 پیسے فی یونٹ ہے جب کہ نیپرا نے بجلی کی پیداواری قیمت میں 16 روپے 22 پیسے فی یونٹ کپیسٹی چارجز شامل کردیے ہیں
Read More »17 جولائی 2023
بجلی کی اصل اوسط پیداواری قیمت 6روپے 73 پیسے فی یونٹ ہے جب کہ نیپرا نے بجلی کی پیداواری قیمت میں 16 روپے 22 پیسے فی یونٹ کپیسٹی چارجز شامل کردیے ہیں
Read More »دلائل سننے کے بعد اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
Read More »17 جولائی 2023
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کے خلاف صوابی میں درج کرپشن کے مقدمہ سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کی۔
Read More »واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں مقتول کے بڑے بھائی بخت زمین اور اس کے بیٹوں کو اسماعیل پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Read More »17 جولائی 2023
گزشتہ دنوں میں پرویز خٹک کی کئی سابقہ ایم پی ایز سے ملاقاتیں ہوئیں، سابق وفاقی وزیر خیبر پختونخوا کے کئی اہم رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کریں گے۔
Read More »آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ریئل سٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا ہے۔
Read More »17 جولائی 2023
خدیجہ شاہ کو پیر کی صبح جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد ایڈمن جج عبہر گل خان کی عدالت میں دوبارہ پیش کیا گیا۔
Read More »گورنر سندھ نے بھی آئی ٹی ٹیسٹ میں شرکت کی اور کامیاب ہونے کی صورت میں ناکام ہونے والے کسی ایک طالب علم کو اپنی سیٹ گفٹ کرنے کا اعلان کیا۔
Read More »17 جولائی 2023
درج ایف آئی آر کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی بلایا۔
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، روپیہ کی تاریخی بے قدری زوال، قدر میں 3 فیصد اضافہ کمال نہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos