اجلاس میں وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ،ایاز صادق ،نوید قمر ،اٹارنی جنرل ،اسلم بھوتانی ،قادر مندوخیل بھی اجلاس میں شرکت کرینگے
Read More »15 جولائی 2023
اجلاس میں وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ،ایاز صادق ،نوید قمر ،اٹارنی جنرل ،اسلم بھوتانی ،قادر مندوخیل بھی اجلاس میں شرکت کرینگے
Read More »15 جولائی 2023
فرانس وہ پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کی آزادی کو تسلیم کیا تھا اور کراچی میں فرانس کے قونصل خانے کے قیام کو 75 سال گزرچکے ہیں
Read More »15 جولائی 2023
ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جہانگیر جدون نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔
Read More »فول پروف سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، پولیس کے 300 سے زاہد اہلکار رسومات کے دوران ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔
Read More »15 جولائی 2023
وزیر اعظم شہباز شریف کو جھنگ میں 1244 میگا واٹ حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا افتتاح کیلئے جانا تھا لیکن موسم کی خرابی کے باعث یہ دورہ منسوخ کردیا گیا
Read More »15 جولائی 2023
سینئر افسر فواد اسد اللہ خان ایڈیشنل ڈی جی آئی بی کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے، تاہم اب انھیں ڈی جی آئی بی تعینات کردیا گیا ہے۔
Read More »15 جولائی 2023
ارباب وسیم حیات اور ملک واجد قبل از گرفتاری درخواست ضمانت کے لئے عدالت میں پیش ہوئے تھے
Read More »مچلکوں کی جانچ پڑتال کے بعد چودھری پرویزالٰہی کی روبکار جاری کردی جائے گی
Read More »15 جولائی 2023
حادثے کے نتیجے میں 20 سے زائد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »عدالت نے شک کا فائدہ دے کر ملزم رحمت اللہ کو بری کرنے کا فیصلہ سنا دیا، ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos