نگراں کمیٹی ایک ہفتے میں 7 اضلاع کے عہدیداروں کے نام فائنل کرے گی۔
Read More »2 جولائی 2023
نگراں کمیٹی ایک ہفتے میں 7 اضلاع کے عہدیداروں کے نام فائنل کرے گی۔
Read More »2 جولائی 2023
ملزم کے والد ناصر نے کچھ عرصہ قبل ظاہرہ نامی خاتون سے شادی کی تھی جس پر وہ راضی نہ تھا۔
Read More »2 جولائی 2023
جہانگیر ترین علاج کیلیے لندن گئے تھے، وطن واپسی کے بعد پارٹی رہنمائوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
Read More »دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی ک علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔
Read More »2 جولائی 2023
جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔
Read More »2 جولائی 2023
تین کزن ماجد غوری ، شاہد غوری ، عمران غوری گاڑی پر مری کےلئے جا رہے تھے کہ کار ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی
Read More »2 جولائی 2023
دونوں زخمیوں کو ٹانگوں پر دو فائر لگے ,پولیس چوکی گلریز مصروف تفتیش ہے اور دونوں زخمیوں بینظیر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Read More »2 جولائی 2023
چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر تیز رفتار 2 موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
Read More »حجاج کرام کی مکہ سے مدینہ روانگی کا آغاز 5 جولائی سے ہو گا۔ 38 ہزار حجاج کرام کو مدینہ منورہ بھجوایا جائے گا
Read More »واقعے سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی، امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos