پشاور میں ہونے والے دھماکے سے گھر کے باہر گاڑی کو بھی نقصان پہنچا اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
Read More »25 جون 2023
پشاور میں ہونے والے دھماکے سے گھر کے باہر گاڑی کو بھی نقصان پہنچا اور قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
Read More »سکھ شہری منموہن سنگھ گلدرہ کے علاقے رشید گڑھی میں رکشے میں گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےاسے شدید زخمی کر دیا
Read More »نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میں واقع پلازہ کی چھت سے 40فٹ لمبا ہیوی اشتہاری بورڈ گرنے سے دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
Read More »مڈشپ مین محمد مصطفیٰ کو اعزاز کی تلوار، لیفٹیننٹ بدر علی کو قائداعظم گولڈ میڈل، آفیسر کیڈٹ ثناء اللہ محفوظ کو جے سی ایس سی گولڈ میڈل سے نوازا گیا
Read More »بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے جمع کروائےگئے جوابات اطمینان بخش نہیں ہیں، تمام جوابات ایک جیسے اور اسٹیریو ٹائپ ہیں۔
Read More »ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی گئی
Read More »، آئی ایم ایف کی ٹیم کے ساتھ تفصیلی مذاکرات کیے، مذاکرات کے نتیجے میں 215 ارب روپے کے ٹیکس ہم نے مانے ہیں
Read More »لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں عیدالاضحیٰ کی چار چھٹیاں ہوں گی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے
Read More »بھارتی فورسز نے چرواہوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا، شہید ہونے والوں میں عبید قیوم اور محمد قاسم شامل ہیں
Read More »24 جون 2023
پیرنورالحق قادری نے افواج پاکستان، اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف غیر اخلاقی الفاظ استعمال کئے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos