جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا October 3, 2023 سینئیرجج جسٹس عقیل احمد عباسی نے جسٹس عرفان سعادت سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف لیا۔
ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کرنے کا فیصلہ October 3, 2023 ساڑھے 4 ملین غیر فعال سمز بلاک کردی گئیں، 112320 ٹمپرڈ افغان پاسپورٹ بلاک،8629 ریٹیلرز، 95فرنچائزد کیخلاف کارروائی
زلزلہ کب،کہاں آئے گا؟ پیشگوئی نہیں کی جا سکتی،محکمہ موسمیات October 2, 2023 سونمیانی سے شمالی علاقے تک 2 بڑی ٹیکٹونک پلیٹس ہیں،ان میں کسی بھی مقام پر زلزلہ آسکتا ہے،محکمہ موسمیات
پاکستان سمیت خطے میں زلزلے کا خدشہ، ڈچ سائنسدان کی پیشگوئی October 2, 2023 پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے جس کی شدت 6 یا اس سے زائد ہو…
عوام پہچانےحلقہ بندی اورٹھنڈ کی بات کرکے کون الیکشن سے بھاگ رہا،بلاول October 2, 2023 واحد پیپلز پارٹی جو انتخا بات چاہتی،الیکشن کی تاریخ ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلدیاتی نمائندوں سے خطاب
ٹرین میں سیٹ کا جھگڑا، مکے مار کر مسافر مار دیا October 2, 2023 کراچی سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس میں رش کے باعث جھگڑے معمول بن گئے
ماہرہ خان کی شادی، مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا October 2, 2023 ماہرہ خان نے اپنی شادی پر بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو کاپی کیا ہے
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات October 2, 2023 منیر افسر اقوام متحدہ مشن میں آئی ٹی سے متعلق تکنیکی ترقی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں
صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 3.28 روپے فی یونٹ مہنگی October 2, 2023 نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل ہوگی October 2, 2023 عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی جائے گی، پی ٹی وی کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔