اسلام ہمیں امن اور دوستی کا سبق سکھاتا ہے، آرمی چیف December 25, 2023 ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر ُتلے ہیں،جنرل عاصم منیر
مخصوص نشستوں پر ترجیح نہ دینے پرنگہت اورکزئی پارٹی سے ناراض December 25, 2023 صوبائی قیادت نے میرے ساتھ مذاق کیا ہے، میں نے قومی اسمبلی کے لیے کاغذات جمع ہی نہیں کروائے۔
جی ڈی اے کا سندھ سے رکن الیکشن کمیشن نثاردرانی پر تحفظات کا اظہار December 25, 2023 صائمہ آغا نامی خاتون کو پیپلزپارٹی کی جانب سے سندھ سے خواتین کی نشست پر نامزد کیا گیا ہے، صائمہ…
بلاول بھٹو نے کراچی کے انتخابی حلقے کو خیرباد کہہ دیا December 25, 2023 چیئرمین پیپلز پارٹی نے کراچی کی کسی بھی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔
کراچی، پولیس اہلکار سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک اہلکار جاں بحق December 25, 2023 کانسٹیبل علی احمد ڈی ایس پی ٹریفک سیکشن لانڈھی کی پستول چیک کررہا تھا،گولی چل گئی۔
نیب نے تمام لیگی امیدواروں کو الیکشن کیلیے کلیئر کر دیا December 25, 2023 نیب ہیڈکوارٹر میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلیے خصوصی سیل قائم
لاہور، این اے 125سے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد December 25, 2023 این اے 125سے آزاد امیدوار حنان حیات کےکاغذات کم عمر ہونے کی بنا پر مسترد کیے گئے۔
الیکشن کا دوسرا مرحلہ، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز December 25, 2023 ریٹرننگ افسران نے دفاتر میں جتھوں کی صورت میں آنے پر پابندی عائد کردی ،نعرے بازی بھی ممنوع قرار
ن لیگ نے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی December 25, 2023 کھئیل داس کوہستانی کا نام پہلے نمبر پر،ڈاکٹر درشن لال، ڈاکٹر نیلسن عظیم اور اسفندیار بھنڈارا فہرست میں شامل
راولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں دھماکا December 25, 2023 سپلائی لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔