ہشام انعام اللہ کے پارٹی سے اختلافات بھی چل رہے تھے، وہ علی امین گنڈا پور کی حلقے میں مداخلت پر پارٹی سے شکایت بھی کرچکے تھے
Read More »ہشام انعام اللہ کے پارٹی سے اختلافات بھی چل رہے تھے، وہ علی امین گنڈا پور کی حلقے میں مداخلت پر پارٹی سے شکایت بھی کرچکے تھے
Read More »جناح ہاؤس حملے میں ملوث کسی بھی شرپسند کو نہیں چھوڑا جائے گا، حملے میں ملوث تمام عناصر کی شناخت کرلی گئی ہے۔
Read More »حکومتی ٹیم جو لینے آئی تھی وہ ان کو نہیں ملا، ٹیم جب دوبارہ سرچ وارنٹ لے کر آئے گی تو تلاشی دے دیں گے۔
Read More »جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافہ کیا گیا جبکہ دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں بیس فیصد اضافہ کی اجازت دیدی گئی
Read More »میر ے بچے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی ان کا سوشل میڈیا پر آنے کا کوئی ارادہ ہے۔
Read More »9 مئی کو جو ہوا وہ ملک کیلئے سیاہ دن ہے، افسوس سے کہتے ہیں پاکستان کی تاریخ نے کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا
Read More »شہید ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے ضلع قصور سے ہے، شہید ہونے والوں میں ریاض گجر، اسکی اہلیہ، نانا، سسر جبکہ حاجی اشرف اس کی اہلیہ اور ساس شامل ہیں
Read More »اس وقت پاکستان کو اندرونی خطرات کا سامنا ہے، ٹی ایل پی کو کمزور کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، سیاست کیلئے پاکستان کا نقصان نہ کیا جائے
Read More »19 مئی 2023
نیب کی ٹیم عمران خان کو نوٹس وصول کروانے پہنچی تاہم نیب کی 2 رکنی ٹیم عمران خان کے وکیل کی غیرموجودگی کے باعث نوٹس وصول کروائے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔
Read More »پی پی کو دہائیوں تک سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، پی پی پی نے اپنی لیڈرشپ کی ہدایات کی پیروی کرتے ہوئے کبھی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos