ترکیہ، فلسطین یکجہتی ریلی،شرکا کی امریکی ایئربیس پرحملے کی کوشش November 7, 2023 یہ جنگ نہیں تنازع ہے: لندن میں مظاہرے میں شریک طالبہ کی مغربی میڈیا پر تنقید
آصف زرداری کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ November 7, 2023 وطن واپسی پر نواز شریف کو مبارکباد دی،ایک دوسرے کو ملاقات کی دعوت
کراچی: موبائل فونزکے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنیوالا گروہ گرفتار November 7, 2023 ایس آئی یو پولیس کی ایم اے جناح روڈ پرکارروائی،سیکڑوں موبائلز،لیپ ٹاپ،ٹیبلٹ برآمد
شہداء خیبر کی نماز جنازہ پشاور چھاؤنی میں ادا کردی گئی November 6, 2023 شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا، آئی ایس پی آر
سائفرکیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا فردجرم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ November 6, 2023 بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت در خواست پرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس
عوام پیپلزپارٹی کیساتھ ہیں،اگلا وزیراعظم لاہورسے نہیں ہوگا،بلاول بھٹو November 6, 2023 ضمنی بلدیاتی الیکشن عام انتخابات کا ٹریلر،پی پی کیخلاف گریٹراتحاد بھی ہمیں کامیابی سے نہیں روک سکتا،چیئرمین پیپلزپارٹی
وفاقی حکومت کے زیرانتظام سول ایویشن سلیکشن بورڈ میں ترقیاں November 6, 2023 ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ انجنئیر آصف علی شاہ گیلانی کو ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ورکس اینڈ ڈویلپمنٹ مقرر
ایٹم بم حملے کی اسرائیلی دھمکی پر پاکستان کا اظہار تشویش November 6, 2023 فلسطینیوں پر ایٹم بم حملے کی دھمکی علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
افغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14رکنی گروہ گرفتار November 6, 2023 یہ گینگ 9 لاکھ روپے کےعوض ایک شناختی کارڈ بنارہا تھا۔
ایفی ڈرین کیس؛ مخدوم شہاب،علیٰ موسیٰ گیلانی کی بریت کی درخواستیں مسترد November 6, 2023 تینوں ملزمان پر ایک ایک لاکھ جرمانہ عائد،30روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔