کراچی اورکشمورمیں 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع October 31, 2023 مہم 5 نومبرتک جاری رہے گی،29 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
اللہ غزہ کا حساب مسلم امہ سے ضرور لے گا، خواجہ آصف October 31, 2023 غیر مسلم ممالک میں لاکھوں انسانوں نے فلسطینیوں کا درد محسوس کیا وہ اپنی حکومتوں کے خلاف سڑکوں پرنکلے
حکومت نے سرکاری حج کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا October 30, 2023 38 سے 42 دنوں کے حج کے لئے حج پیکیج جنوبی ریجن کیلئے 10 لاکھ 65 ہزار روپے مقرر
جسٹس عرفان سعادت کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری October 30, 2023 پارلیمانی ججز تعیناتی کمیٹی کی منظوری کے بعد صد ر نوٹیفکیشن جاری کریں گے
مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا October 30, 2023 نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے خود پڑھائی،سراج الحق سمیت اہم شخصیات کی شرکت،بڑ اصدمہ ہے،اللہ کی رضا پرراضی،پتہ ہے…
شہداء نے اپنے خون سے مہاجرقوم کی شناخت منوائی،خالد مقبول October 30, 2023 لیاقت آباد جلسہ ترقی کی نئی راہیں کھولے گا،کنوینرایم کیو ایم،عوام سے اظہارتشکر
کابینہ اجلاس،گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری موخر October 30, 2023 ایف آئی اے اور انسداد انسانی اسمگلنگ کے پولیس اسٹیشنز کے قیام اور رولز میں شامل کرنے کی منظوری
لاہور، قتل کے 3 ملزمان کوپانچ پانچ مرتبہ سزائے موت October 30, 2023 سیشن عدالت لاہور نے 7 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔
غیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد October 30, 2023 عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان October 30, 2023 شرح سود اگلے اعلان تک 22 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔