سندھ میں اب خواتین بھی مساجد میں نماز پڑھ سکیں گی December 8, 2023 مساجد میں ان کیلیے علیحدہ جگہ مختص کی جائے گی۔محکمہ اوقاف کے اجلاس میں فیصلہ
قوم کو بتایا جائے، ملک میں ڈاکہ کس نے ڈالا، نواز شریف December 8, 2023 190 ملین پاؤنڈزاسکینڈل کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، بند لفافہ دکھا کر اپروول لیتے رہے،اجلاس سے خظاب
190ملین پاؤنڈزاسکینڈل ریفرنس، شہزاداکبر، زلفی بخاری سمیت دیگر کے اشتہار چسپاں December 8, 2023 ملزمان کو 6جنوری کو اشتہار کے ذریعے احتساب عدالت میں طلب کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی،66ہزار کی حد بھی عبور December 8, 2023 اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز ہوگیا۔
اکبر ایس بابر کی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد December 8, 2023 الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف درخواست پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا۔
ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلیے انٹرپول کو خط December 8, 2023 شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔
انکلیوسو تعلیم کی بہتری کے لیے ہنگامی بنیادوں پرعملدرآمد کا فیصلہ December 8, 2023 مستقبل کی تعلیم کے لیے نیا دور شروع ہو رہا ہے۔چیف سیکریٹری سندھ
کراچی،معروف کاروباری پارسی خاندان سے 2ارب بھتہ طلب December 8, 2023 بیرام آواری فیملی کو ای میل موصول،بھتہ نہ دینے پرسنگین دھکمیاں،تحقیقات شروع
نواز شریف سے ملاقات ہوئی نہ ارادہ ہے،مفتاح اسماعیل December 8, 2023 فی الحال لکھنے پڑھنے پر توجہ ہے، اگلے چند ماہ تک سیاست میں انٹری کا کوئی ارادہ نہیں
سابق وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو پیپلزپارٹی میں شامل December 8, 2023 سابق صوبائی وزیرسکندرعمرانی،سید نظام الدین ودیگرشخصیات بھی پی پی کوپیاری ہوگئیں