دبئی جانیوالے کنٹینر سے 43 کلوگرام چرس اور 1 کلو آئس برآمد کرلی۔ منشیات کو مہارت کے ساتھ مشینری کے اندر چھپایا گیا تھا
Read More »دبئی جانیوالے کنٹینر سے 43 کلوگرام چرس اور 1 کلو آئس برآمد کرلی۔ منشیات کو مہارت کے ساتھ مشینری کے اندر چھپایا گیا تھا
Read More »جنگ سے عراق، یوکرین اور افغانستان میں خواتین متاثر ہورہی ہیں، افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور تحفظ کیلیے کام کرنا ہوگا
Read More »مقتول پرویز کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے تھا، جس کا 20 روز قبل دوسری سیاسی جماعت کے ایک کارکن سے جھگڑا ہوا تھا۔
Read More »خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ہم عوام کو انتخابات میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ کیلئے متحرک کرینگےجو ہر لحاظ سے تاریخی ہوگا۔
Read More »قتل کا یہ واقعہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں پیش آیاہے۔ جس میں ڈرائیور نے تنازع پر معروف ڈاکٹر کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔
Read More »میری دعاہے پاکستان کےسیلاب زدگان،ترکیہ و شام کےزلزلہ متاثرین کی مصیبتوں میں کمی اورکشمیر و فلسطین کےمسلمان بہن بھائیوں کی مشکلات کاخاتمہ کرے۔ آمین!
Read More »یہ واقعہ کراچی کے علاقے سائٹ صنعتی ایریا میں پیش آیا ہے۔ جس میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں
Read More »محسن رضا نقوی نے ایمرجنسی، آئی سی یو، میڈیکل، سرجیکل وارڈز کا معائنہ کیا، اس دوران ہسپتال میں مریضوں کیلئے دستیاب سہولتوں کا بھی جائزہ لیا۔
Read More »اسلام آباد کی تمام یوسیز میں ایک سو سستے سبزی بازار،سستی روٹی تندوراور رمضان المبارک میں روزانہ ایک لاکھ افراد کیلئے سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
Read More »شہباز شریف نے بل گیٹس کو پولیو کے خاتمے کیلئے وزیر صحت اور ان کی ٹیم کی کوششوں سے آگاہ کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos