قرضوں میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے لیے چیلنجز کو مزید گہرا کر رہا ہے اور اس سے آئندہ مالی سالوں میں ادائیگیوں کے دباؤ میں اضافہ ہوگا۔
Read More »قرضوں میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت کے لیے چیلنجز کو مزید گہرا کر رہا ہے اور اس سے آئندہ مالی سالوں میں ادائیگیوں کے دباؤ میں اضافہ ہوگا۔
Read More »9 ستمبر 2025
دونوں اضلاع کے جوڈیشل افسران کو ہدایات دے دی گئی ہیں۔ شام کی عدالتوں کے اوقات کار دوپہر 2 بج کر 30 منٹ سے شام 5 بج کر 30 منٹ تک ہوں گے۔
Read More »ریٹرننگ افسر شریف اللّٰہ کی نگرانی میں اسمبلی ہال میں پولنگ کا آغاز ہوا جو شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔
Read More »سندھ میں موجود مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے جس کے باعث آج شہر میں موسلا دھار سے شدید بارش کا امکان ہے۔
Read More »ہیڈ تریموں پر بہاؤ کم ہوکر تقریباً 5 لاکھ کیوسک اور پنجند پر 4 لاکھ 52 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »کئی علاقوں میں سپلائی بحال کر دی گئی ہے تاہم ہیرآباد اور پبلک ہیلتھ فیڈر گزشتہ رات آٹھ بجے سے بند ہیں، جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے
Read More »ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا۔ چار ایمبولینسز، فائر ٹرک اور دیگر ایمرجنسی گاڑیوں پر مشتمل ٹیم نے فوری کارروائی میں حصہ لیا۔
Read More »8 ستمبر 2025
اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی
Read More »یوسف سعید جیسے باصلاحیت اور دردِ دل رکھنے والے نوجوان ہی ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں
Read More »پیمرا آرڈیننس 2002 ترمیم شدہ پیمرا (ترمیمی ) ایکٹ 2023کے سیکشن 33(3)کے تحت متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواست جمع کرا دی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos